اقتصادی محاذ پرغیریقینی صورتحال اور منفی افواہوں کے باعث انڈیکس کی 37000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی۔