کوسٹل ہائی وے فائرنگ وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی
وزیراعظم کی مجرموں کی شناخت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے گوادرکوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گوادر کوسٹل ہائی وے پر دہشتگرد کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے مجرموں کی شناخت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان نے وحشیانہ حملے کے مجرموں جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لانے کی بھی ہدایت کی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ گوادرکوسٹل ہائی وے پرمسلح افراد کی فائرنگ سے 14 افراد جاں بحق
واضح رہے بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کیا گیا۔