پروٹیز چوکر کا لیبل اتار دیں گے ڈیل اسٹین

ہماری ٹیم میں کچھ انتہائی بہترین پلیئرز شامل ہیں، فاسٹ بولر


AFP April 19, 2019
ہماری ٹیم میں کچھ انتہائی بہترین پلیئرز شامل ہیں، فاسٹ بولر۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے یقین ظاہر کیاکہ اس بار ورلڈ کپ میں ٹیم چوکر کا لیبل اتارنے میں کامیاب ہوجائے گی۔

ڈیل اسٹین نے کہاکہ ہم بہت سی توقعات کے ساتھ میگا ایونٹ میں جائیں گے، ہماری ٹیم میں کچھ انتہائی بہترین پلیئرز شامل ہیں، اس لیے مجھے یقین ہے کہ ہم اس بار ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کریں گے۔

واضح رہے کہ سینئر فاسٹ بولر کو بھی میگا ایونٹ کیلیے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |