جلاؤ گھیراؤ عوامی تحریک کے 107 کارکنوں کو 77 سال قید کی سزا

مقدمہ میں عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو مفرو ر اور اشتہاری قرار دیدیا گیا۔


مقدمہ میں عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو مفرو ر اور اشتہاری قرار دیدیا گیا۔ فوٹو: فائل

انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ بھیرہ میں درج 2014کے مقدمہ میں عوامی تحریک کے 107 کارکنوں کو 7ATA اور دیگر دفعات کے تحت 7،7سال قید کی سز ا کا حکم سنا دیا۔

سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عتیق الرحمن نے تھانہ بھیرہ میں درج 2014کے مقدمہ میں عوامی تحریک کے 107 کارکنوں کو 7ATA اور دیگر دفعات کے تحت 7،7سال قید کی سز ا کا حکم سنا دیا جبکہ اس مقدمہ میں عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو مفرو ر اور اشتہاری قرار دیدیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں