سیاحت کے فروغ کیلیے فیڈرل ٹورازم بورڈ تشکیل دیا جائیگا
مجوزہ بورڈ کے قیام کے لیے اسلام آباد میں الگ سیکریٹریٹ قائم کیا جائے گا، ذرائع
قومی اور بین الاقوامی سطح پر سیاحت کے فروغ کے لیے وفاقی حکومت نے نیاادارہ تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نئے ادارے کا نام فیڈرل ٹورازم بورڈ ہوگا، وفاقی وزیربرائے بین الصوبائی رابطہ بورڈ کے چیئرمین جبکہ صوبائی وزرا برائے سیاحت بورڈ کے ممبران ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ بورڈ کے قیام کے لیے اسلام آباد میں الگ سیکریٹریٹ قائم کیا جائے گا۔