لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم

گزشتہ روز تمام گھریلو فیڈرز کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مکمل طور پر مستشنیٰ رکھا گیا۔ لیسکو حکام

گزشتہ روز تمام گھریلو فیڈرز کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مکمل طور پر مستشنیٰ رکھا گیا۔ لیسکو حکام. فوٹو: فائل

بجلی کی طلب اور پیداوار میں مطابقت کے باعث لاہور سمیت لیسکو کے تمام علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ عارضی طور پر ختم کر دی گئی۔


لیسکو حکام کے مطابق گزشتہ روز تمام گھریلو فیڈرز کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مکمل طور پر مستشنیٰ رکھا گیا۔ ذرائع کے مطابق انڈسٹریل سیکٹر میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلیے نئی منصوبہ بند ی کی جا رہی ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story