وزیراعظم نے غلام سرور خان سے وزارت پٹرولیم کا قلمدان واپس لے کر انہیں ایوی ایشن (ہوابازی) کی وزارت دی ہے۔