بھارت نے 14 دن میں 35 بار کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی

نکیال سیکٹر میں ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے شہریوں میں خوف و ہراس

نکیال سیکٹر میں ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے شہریوں میں خوف و ہراس. فوٹو: رائٹرز/ فائل

WASHINGTON:
بھارتی فوج کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی اور جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ۔

نکیال سیکٹر کے علاقے لنجوٹ میں بھی بلااشتعال بھارتی گولا باری سے عام شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی پر بھارتی بندوقوں کا منہ بند ہوگیا، بھارتی فوج نے14دن میں 35بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے۔




یاد رہے کہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات بھی بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر کے مختلف دیہات پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس سے اسکول اور3مکان تباہ جبکہ3ن شہری زخمی بھی ہوئے۔

Recommended Stories

Load Next Story