سزائے موت پر عملدرآمد عارضی روکا صدر کی وطن واپسی پرحتمی فیصلہ کرینگے پرویز رشید

سزائے موت پر عملدرآمد کا حتمی اختیار صدر کے پاس ہوتا ہے، پرویز رشید


APP August 19, 2013
سزائے موت پر عملدرآمد کا حتمی اختیار صدر کے پاس ہوتا ہے، پرویز رشید فوٹو: فائل

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سزائے موت پر عملدرآمد عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

صدرایک خط کے ذریعے اس معاملے پر وزیراعظم سے مشاورت کی خواہش ظاہر کی گئی ہے جس کے بعد سزائے موت پر عملدرآمد عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ سزائے موت پر عملدرآمد کا حتمی اختیار صدر کے پاس ہوتا ہے، صدر کے بیرون ملک سے وطن واپسی کے بعد حتمی فیصلہ کیا جا سکے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |