سری لنکا دھماکوں میں 3 پاکستانی خواتین بھی زخمی ہوئیں
معمولی زخمی خواتین کو طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارع کردیا گیا ہے، شیریں مزاری
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سری لنکا میں دہشت گردی کے واقعہ میں 3 پاکستانی خواتین معمولی زخمی ہوئیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا میں دہشت گردی کے واقعے میں 3 پاکستانی خواتین معمولی زخمی ہوئیں، معمولی زخمی خواتین کو طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارع کردیا گیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل دھماکوں میں 185 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
واضح رہے کہ سری لنکا کے 3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں ہونے والے 8 دھماکوں کے نتیجے میں 185 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔