مظفرآباد میں جیپ کھائی میں جاگری 5 افراد جاں بحق

مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے جس کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، پولیس


ویب ڈیسک April 22, 2019
مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے جس کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، پولیس

گڑھی دوپٹہ میں جیپ کے کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق مظفرآباد میں گڑھی دوپٹہ میں جیپ موڑکاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے 5 لاشیں نکال لی گئیں ہیں جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے جس کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں