پی ایس او کو آذربائیجان سے پٹرول خریدنے کی اجازت

آذربائیجان نے پاکستان کو100ملین ڈالر کا تیل ڈیفرڈ پے منٹ پر فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔


Zafar Bhutta April 23, 2019
آذربائیجان نے پاکستان کو100ملین ڈالر کا تیل ڈیفرڈ پے منٹ پر فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔ فوٹو: فائل

پی ایس او کوآذربائیجان سے پٹرولیم مصنوعات خریدنے کی اجازت دے دی گئی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پی ایس او کوآذربائیجان سے100ملین ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات خریدنے کی اجازت دے دی جس سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کم ہوگا۔ پاکستان دہائیوں سے پٹرولیم مشرق وسطیٰ کے ممالک سے خریدرہاہے لیکن آذربائیجان نے پاکستان کو100ملین ڈالر کا تیل ڈیفرڈ پے منٹ پر فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں