ملتان سے کراچی جانے والی بس کو حادثہ نواب شاہ روڈ پر سوئی گیس اسٹاف کے قریب ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔