اے ڈی بی نے 10کروڑ ڈالر تک ایمبریلا فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی

یہ فنانسنگ قرضوں،گارنٹیز اور لیٹر آف کریڈٹس کے حوالے سے نجی سرمایہ کاری کیلیے معاونت فراہم کریگی۔


Numainda Express April 24, 2019
یہ فنانسنگ قرضوں،گارنٹیز اور لیٹر آف کریڈٹس کے حوالے سے نجی سرمایہ کاری کیلیے معاونت فراہم کریگی۔ فوٹو: فائل

ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے 10 کروڑ ڈالر تک کی ایمبریلا فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ یہ فنانسنگ ایشیا پیسفک آئس لینڈ ممالک میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے استعمال ہوگی، یہ فنانسنگ قرضوں،گارنٹیز اور لیٹر آف کریڈٹس کے حوالے سے نجی سرمایہ کاری کیلیے معاونت فراہم کریگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں