شین لونگ نے انگلش پریمیئر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا

اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹوٹنہم کے لیڈلے کنگ کے پاس تھا


AFP April 25, 2019
اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹوٹنہم کے لیڈلے کنگ کے پاس تھا، فوٹوفائل

ساؤتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیئر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا۔

واٹفورڈ کے خلاف مقابلے کو شروع ہوئے ابھی صرف 7 ہی سیکنڈز ہی ہوئے تھے کہ شین لونگ نے حریف دفاعی لائن کو چکمہ دیتے ہوئے گیند جال میں پہنچا دی۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹوٹنہم کے لیڈلے کنگ کے پاس تھا جنھوں نے 2000 میں بریڈ فورڈ کے خلاف میچ میں 9.9 سیکنڈز میں گول کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |