کیرئیرکی پہلی فلم کامیاب ہوگی ماہ نوربلوچ

اہ نور بلوچ اپنی پہلی فلم ’’میں ہوں شاہد آفریدی‘‘ کی کامیابی کے لیے پرعزم ہیں۔


این این آئی August 21, 2013
’’ میں ہوں شاہد آفریدی ‘‘ 23اگست کو ریلیز ہو گی۔فوٹو: فائل

اداکارہ ماہ نور بلوچ اپنے کیرئیر کی پہلی فلم '' میں ہوں شاہد آفریدی '' کی کامیابی کے لیے پرعزم ہیں۔

اس حوالے سے اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی 23اگست کو ریلیز ہونے والے فلم '' میں ہوں شاہد آفریدی '' ان کو کیرئیر کی پہلی فلم میں کامیابی حاصل کرنے والی اداکارائوں کی فہرست میں شامل کر دیں گی ۔انھوں نے کہا کہ ان پر پچرائیز کیا گیا ایٹم سانگ فلم بینوں کی ضرور پسند آئے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔