مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید

گھرگھرتلاشی کی آڑمیں بھارتی فورسزکشمیریوں کوہراساں کرنے میں بھی مصروف ہے، کشمیر میڈیا سروس

شہادت کے بعد وادی بھرمیں مظاہرین کا احتجاج جاری ہے۔ فوٹو: فائل

MANILA:
ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسزنے ایک پھرجارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گھرگھرتلاشی کی آڑمیں بھارتی فورسزکشمیریوں کو ہراساں کرنے میں بھی مصروف ہے۔

دوسری جانب شہادت کے بعد وادی بھرمیں مظاہرین کا احتجاج جاری ہے جب کہ انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔
Load Next Story