سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300روپے اور258روپے کااضافہ ہو گیا
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تین روزہ وقفے کے بعدسونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوگیا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4ڈالرکے اضافے سے1277ڈالر کی سطح پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ ہونےکے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کوبھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب رہاجس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300روپے اور258روپے کااضافہ ہوگیا۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر،ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر68900روپے اورفی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر59071روپےہوگئی تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 10روپےکی کمی سے890اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8روپے60پیسےکی کمی سے763روپے ہوگئی۔