کسی خاتون نے ووٹ ڈالا تو اغوا کرکے ذبح کردینگے طالبان
جمہوریت کفرہے،جس گائوں نے ضمنی انتخابی عمل میں حصہ لیا اسے بموں سے اڑادینگے، کالعدم تحریک طالبان
کالعدم تحریک طالبان نے دھمکی دی ہے کہ جمہوریت کفر ہے ،جو بھی مرد22 اگست کوپی کے 42 کی پولنگ میں حصہ لینے کیلیے گیا اسے قتل اورووٹنگ میں حصہ لینے والی خاتون کو اغواکرکے ذبح کر دیں گے۔
جس گائوں نے انتخابی عمل میں حصہ لیااسے بموں سے اڑادیا جائے گا،ہم ایک ایک شخص کو نوٹ کرینگے ' عوام اپنی جان ومال کی حفاظت کیلیے انتخابی عمل کابائیکاٹ کریں۔منگل کوکالعدم تحریک طالبان کے نام سے ہنگو میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے جن میں عوام کوانتخابی بائیکاٹ کاانتباہ کرتے ہوئے دھمکی دی گئی ہے کہ وہ 22 اگست کو پولنگ کیلیے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
طالبان کی جانب سے پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ ہم تحصیل ہنگو کے تمام مسلمانوں کو آگاہ کرتے ہیں کہ جمہوری نظام کفرہے اور عوام اس سے دورر ہیں، پمفلٹ میں کہا گیاہے کہ جو بھی مرد22 اگست کوپی کے 42 کی پولنگ میں حصہ لینے کیلیے گیااسے قتل اورووٹنگ میں حصہ لینے والی خاتون کو اغواکے بعد ذبح کر دیا جائے گا۔