دواؤں کی قیمتوں میں 30فیصد اضافہ کی منظوری دی گئی وزارت قومی صحت

ایس آر او 1610(۱) 2018 کے تحت 490 دوائوں کی قیمتوں میں دشواری کے نام پر اضافہ کیا گیا۔


رضیہ خان April 27, 2019
ایس آر او 1610(۱) 2018 کے تحت 490 دوائوں کی قیمتوں میں دشواری کے نام پر اضافہ کیا گیا۔ فوٹو: فائل

ایس آر او کے تحت دوائوں کی قیمتوں میں 30فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔

وزارت قومی صحت نے تسلیم کیاہے ایس آر او کے تحت دوائوں کی قیمتوں میں 30فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔ ایس آر او 1610(۱) 2018 کے تحت 490 دوائوں کی قیمتوں میں دشواری کے نام پر اضافہ کیا گیا۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق وزارت قومی صحت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے قیمتوں میں 9، 15، اور 30فیصد اضافہ کیا لیکن قیمتوں میں 100 سے 150 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں