پنجاب کابینہ میں ردو بدل آئندہ مالی سال کے بجٹ تک موخر

وزراء کی کارکردگی کی بناء کابینہ میں ردو بدل کیا جائے گا، ذرائع


Staff Reporter April 27, 2019
پنجاب کے وزراء کی کارکردگی کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے فوٹو: فائل

پنجاب کابینہ میں ردو بدل آئندہ مالی سال کے بجٹ تک موخر کر دیا گیا ۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں شامل وزراء کی کارکردگی کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور اسی کی بناء کابینہ میں ردو بدل کیا جائے گا تاہم اس پر فوری عملدرآمد کی بجائے اسے آئندہ مالی سال کے بجٹ تک موخر کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بھی صوبائی کابینہ میں تبدیلی کی خبریں گرم ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |