
قومی ٹیم نے کینٹ کاؤنٹی کو پریکٹس میچ میں 100 رنز سے شکست دے دی،عماد وسیم نے سنچری جبکہ فخر زمان اور حارث سہیل نے نصف سنچریاں بنا کر ٹیم کا اسکور358 تک پہنچایا۔
حریف سائیڈ 258پرآئوٹ ہو گئی،یاسر شاہ نے تین وکٹیں تو لیں مگر 90رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔