آئی ایس آئی نے بینظیر بھٹو کے قتل کی سازش سے متعلق وزارت داخلہ کوپہلے ہی آگاہ کردیا تھا
ذرائع کےمطابق وزارت داخلہ نے یہ معلومات پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو بھی بھیجی تھیں۔
آئی ایس آئی نے بے نظیر بھٹو کے قتل کی سازش کے بارے میں وزارت داخلہ کو پہلے ہی آگاہ کردیا تھا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی نے بےنظیر بھٹو پر ممکنہ قاتلانہ حملے کے حوالے سے معلومات ان کی شہادت سے 7 دن پہلے ہی وزارت داخلہ کو بجھوا دی تھیں، خط میں واضح کیا گیا تھا کہ محترمہ بےنظیر بھٹو کو القاعدہ کی طرف سے نشانہ بنایا جاسکتا ہے اور اس حوالے سے رحمان ملک کو بھی آگاہ کردیا گیا تھا۔ ذرائع کےمطابق وزارت داخلہ نے یہ معلومات پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو بھی بھیجی تھیں۔