این ایف سی وفاق نے چاروں صوبوں کو18ٹریلین روپے جاری کیے
یہ سندھ حکومت کے اس دعوے کی نفی ہے کہ وفاق نے سندھ حکومت کی رقم روک رکھی ہے
وفاقی حکومت این ایف سی ایوارڈ کی مد میں1.8ٹریلین روپے چاروں صوبوں کو منتقل کرچکی ہے یہ سندھ حکومت کے اس دعوے کی نفی ہے کہ وفاق نے سندھ حکومت کی رقم روک رکھی ہے۔
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال این ایف سی ایوارڈ کی مد میں صوبوں کو130ارب یا7.9فیصدزیادہ رقم جاری کی گئی۔
وزارت خزانہ کے مطابق صوبوں کو رقوم کے اجرا میں کسی قسم کی تاخیر یاکٹوتی نہیں کی گئی، چاروں صوبوں کواین ایف سی ایوارڈ کی مد میں وفاق نے پورا حصہ دیاہے۔