مہمند میں بارودی مواد کا دھماکا سابق امن کمیٹی کے ممبرجاں بحق


سیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن کا آغازکردیا ہے۔ فوٹو:فائل
ایکسپریس نیوزکے مطابق مہمند کی تحصیل امبار کے علاقے سرہ شاہ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں امن کمیٹی کے ممبرعمرسید سبق جاں بحق ہوگئے۔ بارودی مواد امن کمیٹی کے ممبرکے گھرکے قریب نصب تھا۔
سیکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن کا آغازکردیا ہے۔