لیورپول کے فٹبال شائق نے ایشین نژاد شخص کو فوارے میں پھینک دیا

یوئیفا چیمپئنزلیگ سیمی فائنل فرسٹ لیگ کیلیے بارسلونا آنے والے انگلش شائق کا یہ طرزعمل نسلی تعصب کے زمرے میں آسکتاہے۔


Sports Desk May 02, 2019
یوئیفا چیمپئنزلیگ سیمی فائنل فرسٹ لیگ کیلیے بارسلونا آنے والے انگلش شائق کا یہ طرزعمل نسلی تعصب کے زمرے میں آسکتاہے۔ فوٹو: فائل

انگلش فٹبال کلب لیورپول کے شائق نے بارسلونا میں ایشین نژاد شخص اٹھاکر کو فوارے میں دھکیل دیا۔

لیورپول کے شائق نے بارسلونا میں ایشین نژاد شخص اٹھاکر کو فوارے میں دھکیل دیا، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے، یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل فرسٹ لیگ کیلیے بارسلونا آنے والے انگلش شائق کا یہ طرز عمل نسلی تعصب کے زمرے میں آسکتا ہے۔ پولیس نے معاملے کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے۔

ایک اور رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسپین میں حکام نے ہوٹل ملازمین پر تشدد کرنے پر بھی 6 مہمان پرستاروں کو حراست میں لیاہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔