آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کی بادشاہت برقرار
ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت کی پہلی پوزیشن برقرار ہے
آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ اور ٹیسٹ میں بھارت کی بادشاہت برقرار ہے۔
آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ 123 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، بھارت صرف 2 پوائنٹس کے فرق کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جنوبی افریقہ (115) تیسرے،نیوزی لینڈ (113) چوتھے، آسٹریلیا (109) پانچویں، پاکستان (96) چھٹے، بنگلہ دیش( 86 ) ساتویں، ویسٹ انڈیز (80) آٹھویں، سری لنکا (76) نویں، افغانستان (64) دسویں نمبر پر ہے۔
سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت سرفہرست جب کہ دیگر ٹاپ 10 ٹیموں میں بالترتیب نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، آسٹریلیا، سری لنکا، پاکستان، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش اور زمبابوے شامل ہیں۔