ہنگومیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشت گرد گرفتار اسلحہ برآمد

ملزمان سے 6 کلاشنکوف اور دستی بموں سمیت دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔پولیس


ویب ڈیسک August 22, 2013
ملزمان سے 6 کلاشنکوف اور دستی بموں سمیت دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، پولیس فوٹو: فائل

پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرکے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گرفتار کئے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے 6 کلاشنکوف اور دستی بموں سمیت دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ،پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے گرفتارملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منقتل کردیا ہے،پولیس کا کہنا ہے تحقیقات کے بعد ہی اصل محرکات کا علم ہوسکے گا کہ گرفتار ملزمان کہاں دہشت گردی کرنا چاہتے تھے اوران کا تعلق کس تنظیم سے ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں