صحافت اورصحافیوں کومحفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے عثمان بزدار
میڈیا کی آزادی معاشرتی احساس ذمہ داری سے مشروط ہے، عثمان بزدار
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ صحافت اورصحافیوں کومحفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے موقع پرپیغام میں کہا کہ آزاد میڈیا بہترین ترجمان، نقیب اورنقاد ہوتا ہے، سچائی سب سے بڑی طاقت ہے جسے چھپایا نہیں جاسکتا ہے، میڈیا کی آزادی معاشرتی احساس ذمہ داری سے مشروط ہے۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے کہا کہ موجودہ آزادی صحافت طویل جدوجہد کا ثمرہے، عوامی مفاد کیلئے سچائی کوسامنے لانے والے صحافی قابل تحسین ہیں، صحافت اورصحافیوں کومحفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے جب کہ آزادی صحافت کیلئے قربانیاں دینے والے صحافیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔