میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

مجرم برکت اللہ نے 2009 میں جائیداد کے تنازعہ پر 3 افراد کو قتل کردیا تھا


ویب ڈیسک May 04, 2019
مجرم برکت اللہ نے 2009 میں جائیداد کے تنازعہ پر 3 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ فوٹو:فائل

سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم کوپھانسی دے دی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم کوسیشن عدالت نے 27 اپریل 2009 کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

واضح رہے کہ مجرم برکت اللہ نے 2009 میں جائیداد کے تنازعہ پر 3 افراد کو قتل کر دیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں