امریکا بوریت دور کرنے کیلیے نوجوانوں نے آسٹریلین طالب علم کو قتل کردیا

ملزمان بور ہورہے تھے بوریت سے بچنے کے لیے فائرنگ کی۔ پولیس


INP August 23, 2013
ملزمان بور ہورہے تھے بوریت سے بچنے کے لیے فائرنگ کی۔ پولیس. فوٹو : فائل

بوریت دور کرنے کیلیے امریکی شہر اوکلاہوما میں3 نوجوانوں نے فائرنگ کر کے آسٹرین طالب علم کو موت کی نیند سلادیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان بور ہورہے تھے بوریت سے بچنے کے لیے فائرنگ کی۔ جس سے 23سالہ آسٹرین طالبعلم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ اسکول کے بک کیپر نے فون پر ریسکیو نائن ون ون کو اطلاع دی۔ 3 نوجوانوں کے خلاف واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں