روزہ ایثار ، قربانی، اخوت اور بھائی چارہ کا درس دیتا ہے، ماہ رمضان میںجہنم کے دروازے بند اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر گنا بڑھا دیا جاتا ہے:جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کا ’’استقبال رمضان‘‘ کے حوالے سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ’’خصوصی لیکچر‘‘ ۔ فوٹو : وسیم نیاز