سینیٹر رضا ربانی نے ججز تقرری کمیٹی کا ممبر بننے سے معذرت کرلی
نجی طور پر وکالت کرتا ہوں، ججزتقرری کمیٹی میں شامل ہونا میرے لئے ممکن نہیں، رضا ربانی
پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے ججز تقرری کمیٹی کا ممبر بننے سے معذرت کرلی۔
پارليمانی كميٹی برائے ججز تقرری ميں سينيٹر رضا ربانی كا نام نكال كر سينيٹر فاروق ايچ نائيک كا نام شامل كرديا گيا ہے، سينيٹر رضا ربانی نے پارٹی قيادت سے كميٹی كا ممبر بننے سے معذرت كرتے ہوئے موقف اختيار كيا كہ وہ نجی طور پر وكالت كرتے ہیں اس لئے ايک ايسی كميٹی جس ميں ججز كی تقرری كرنی ہے ميں ميرا شامل ہونا درست نہيں، مجھے اس كميٹی كا ممبر نہ بنايا جائے، جس پر پيپلز پارٹی نے سينيٹر رضا ربانی كا نام نكال كر سينيٹر فاروق ايچ نائيک كا نام شامل كرديا۔