کوئٹہ میں کوچ اورگاڑی میں تصادم 3 افراد جاں بحق

جاں بحق افراد کی لاشیں بی ایم سی اسپتال منتقل، ایک شخص کی شناخت نہ ہو سکی

جاں بحق افراد کی لاشیں بی ایم سی اسپتال منتقل، ایک شخص کی شناخت نہ ہو سکی فوٹو: فائل

مغربی بائی پاس پر کوچ اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔


کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر کوچ اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی لاشیں بی ایم سی اسپتال منتقل کی گئیں جہاں ایک کی شناخت ڈرائیور عاصم ولد حاجی مولا بخش، ہارؤن ولد عبدالحمید کے نام سے ہوئی جبکہ ایک شخص کی شناخت رات گئے تک نہیں ہوسکی تھی۔
Load Next Story