فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر66 ہزار 800 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 57 ہزار 270 روپے ہوگئی ہے۔