اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں فردوس عاشق اعوان

جاتی امراء میں چھ ہفتے گزارنے سے نواز شریف کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا، معاون خصوصی


ویب ڈیسک May 07, 2019
جاتی امراء میں چھ ہفتے گزارنے سے نواز شریف کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا، معاون خصوصی فوٹو:فائل

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں، امید ہے جاتی امراء میں چھ ہفتے گزارنے سے ان کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا۔



واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے پر آج شام 6 بجے سے پہلے کوٹ لکھپت جیل منتقل ہو جائیں گے اور وہ پہلا روزہ جیل میں ہی افطار کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |