فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 67 ہزار 800 روپے اورفی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 58 ہزار 128 روپے پر پہنچ گئی۔