پی آئی اے کا عازمین عمرہ کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

عمرہ زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اور ان کی سہولت کے لیے اضافی پروازیں چلائی جا رہی ہیں، ترجمان


Staff Reporter May 09, 2019
عمرہ زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اور ان کی سہولت کے لیے اضافی پروازیں چلائی جا رہی ہیں، ترجمان۔ فوٹو: فائل

RIO DE JANEIRO: پی آئی اے نے عازمین عمرہ کی سہولت کے لیے ماہ رمضان میں اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن کی جانب سے 10 مئی سے 23 مئی تک 9 اضافی پروازیں چلائی جارہی ہیں،اضافی پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے جدہ کیلیے روانہ ہوں گی۔

ترجمان کے مطابق عمرہ زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اور ان کی سہولت کے لیے اضافی پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں