کراچی بدامنی کیس چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں لارجر بینچ 28 اگست سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں کراچی بدامنی کیس پر عمل درآمد کے لئے 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں لارجر بینچ جسٹس جواد ایس خواجہ، جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس گلزار احمد اور جسٹس محمد اطہر سعید پر مشتمل ہے ۔ فاضل بنچ 28 اگست سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کرے گا،اس کے علاوہ چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری، جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشمل 3 رکنی اور جسٹس گلزار احمد اور جسٹس محمد اطہر سعید پر مشتمل ڈویژنل بینچ 26اگست سے 30اگست تک دیگر کیسز کی بھی سماعت کریں گے۔