سی پیک میں استعمال ہونے والے سامان کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

ریل کی کوچز کے یہ تمام اسپیئر پارٹس ہیں جنھیں ریلوے کیریج فیکٹری میں اسمبل کیا جائے گا یہ 300 کوچز کے اسپیئرپارٹس ہیں۔

ریل کی کوچز کے یہ تمام اسپیئر پارٹس ہیں جنھیں ریلوے کیریج فیکٹری میں اسمبل کیا جائے گا یہ 300 کوچز کے اسپیئر پارٹس ہیں۔ فوٹو: فائل

چین سے سی پیک پراجیکٹ میں سامان کی بڑی اور بھاری پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے۔


چین سے سی پیک پراجیکٹ میں نئی کوچز کی تیاری کے لیے سامان کی بڑی اور بھاری پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے جس کی 24 گھنٹوں میں ان لوڈنگ شروع کی جارہی ہے، نئی ریلوے کوچز کا رنگ میرون بتایا جارہا ہے۔

ریل کی کوچز کے یہ تمام اسپیئر پارٹس ہیں جنھیں ریلوے کیریج فیکٹری میں اسمبل کیا جائے گا یہ 300 کوچز کے اسپیئر پارٹس ہیں۔
Load Next Story