میرا کوئی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں شبر زیدی کی وضاحت

میرے نام سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ٹویٹر اکاؤنٹ جعلی ہے، چیئرمین ایف بی آر


Numainda Express May 12, 2019
میرے نام سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ٹویٹر اکاؤنٹ جعلی ہے، چیئرمین ایف بی آر۔ فوٹو:فائل

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا سوشل میڈیا پر کوئی بھی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں۔

چیئرمین ایف بی آر نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ٹویٹر پر ان کے نام سے چلنے والے اکاؤنٹ کو فالو مت کریں اوران کے نام سے چلنے والی خبر کی ضرور تصدیق کر لیں۔ ان کے نام سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ٹویٹر اکاؤنٹ جعلی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں