امریکا سے تجارتی تنازعات حل کرنے کیلیے مزید مذاکرات ہونگے چین
مذاکراتی عمل ناکامی سے دوچار نہیں ہوا، معمول کے اختلافات ہیں جن کا حل ضروری ہے۔
چین کے نائب وزیراعظم لیو ہی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعات کے حل کیلیے مزید بات چیت کی ضرورت ہے۔
تجارتی مذاکرات کے سربراہ نے اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ 2 روزہ مذاکرات کے بعد کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعات کے حل کیلیے مزید بات چیت کی ضرورت ہے۔ مذاکرات کا تازہ دور امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں منعقد ہوا۔
لیو ہی کے مطابق مذاکراتی عمل ناکامی سے دوچار نہیں ہوا ہے بلکہ اس میں معمول کے اختلافات ہیں اور ان کا حل ہونا دونوں ملکوں کیلیے بہتر ہے۔ چینی مذاکرات کار نے واشنگٹن میں ہونیوالی بات چیت کو مثبت قرار دیا۔
واضح رہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی تنازعات کیلیے مذاکراتی سلسلہ گزشتہ برس سے جاری ہے۔