طالبان کیساتھ مذاکرات ہتھیار ڈالنے سے مشروط نہیں چوہدری نثار

دونوں اطراف کے منفی بیانات کے بجائے صرف مثبت الفاظ کو اہمیت دینے کی ضرورت ہے، چوہدری نثار


Monitoring Desk August 25, 2013
طالبان کیساتھ مذاکرات ہتھیار ڈالنے سے مشروط نہیں ہیں. فوٹو: فائل

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ طالبان کیساتھ مذاکرات ہتھیار ڈالنے سے مشروط نہیں ہیں۔

اگردونوں اطراف سے پہلے ہی شرائط آنا شروع ہوجائیں تو مذاکرات نہیں ہو سکیں گے۔ انھوں نے ٹی وی انٹرویومیںکہا کہ دونوں اطراف کے منفی بیانات کے بجائے صرف مثبت الفاظ کو اہمیت دینے کی ضرورت ہے۔ ماضی میں دل وجان سے مذاکرات نہیں کیے گئے، وہ حکمت عملی کے تحت تھے،جس میں دھوکے کا عنصر بھی تھا،حکومت طالبان کیساتھ نیک نیتی سے مذاکرات کر کے مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |