امريكی رياست كيلی فورنيا ميں زلزلے كے جھٹكے شدت 55 ریکٹر اسکیل

زلزلے كی شدت ريكٹر اسكيل پر 5.5اور 5.3 تھی، زلزلے کا مركز شمال مغربی قصبہ برائولے تھا۔


Online August 27, 2012
زلزلے كی شدت ريكٹر اسكيل پر 5.5اور 5.3 تھی، زلزلے کا مركز شمال مغربی قصبہ برائولے تھا۔

امريكی رياست كيلی فورنيا ميں زلزلے كے درميانے درجے كے درجنوں جھٹكے محسوس كئے گئے، تاہم كوئی جانی نقصان نہيں ہوا۔

حكام نے بتايا كہ زلزلے كی شدت ريكٹر اسكيل پر 5.5اور 5.3 تھی، زلزلے کا مركز شمال مغربی قصبہ برائولے تھا۔ زلزلے كے نتيجے ميں متعدد عمارات لرز اٹھيں۔

زلزلے كے متعدد جھٹكوں كے باعث لوگوں ميں شديد خوف وہراس پھيل گيا اور وہ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نكل كر كئی گھنٹوں تک كھلے آسمان کے نیچے کھڑے رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں