شادی کے بعد زندگی اچھی گزر رہی ہے وسیم اکرم

زمبابوے کےخلاف ٹی 20 سیریز میں کامیابی اچھے کھیل کا نتیجہ ہے، وسیم اکرم


ویب ڈیسک August 25, 2013
شنیرا سے شادی پر گھر والے بھی خوش ہیں، وسیم اکرم فوٹو: فائل

سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ وہ شادی کے بعد بہت خوش ہیں اور زندگی اچھی گزر رہی ہے۔


پی اے ایف میوزیم کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ شنیرا سے شادی پر ان کے گھر والے بھی خوش ہیں اور دونوں کی زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے۔ زمبابوے کےخلاف ٹی 20 سیریز میں کامیابی اچھے کھیل کا نتیجہ ہے، انہوں نے کہا کہ انورعلی اچھا کھلاڑی ہے، اس میں عبدالرزاق جیسا آل راؤنڈر بننے کی صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا نے 20 سال پاکستان سمیت تمام ٹیموں کی پٹائی کی ور اب ایشز سیریز میں ان کی پٹائی پر خوشی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |