ٹینس پلیئر نکول گبز گلے کے کینسر میں مبتلا فرنچ اوپن سے باہر

بیماری کے علاج کی وجہ سے فرنچ اوپن میں شریک نہیں ہوسکوں گی، نکول گبز


AFP May 15, 2019
بیماری کے علاج کی وجہ سے فرنچ اوپن میں شریک نہیں ہوسکوں گی، نکول گبز۔ فوٹو: سوشل میڈیا

امریکا کی 26 سالہ ٹینس پلیئر نکول گبز گلے کے کینسر میں مبتلا ہوگئیں۔

نکول گبز کا کہنا ہے کہ وہ اس بیماری کے علاج کی وجہ سے فرنچ اوپن میں شریک نہیں ہوسکیں گی، البتہ وہ جون میں ومبلڈن کی لیے کوالیفائی کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ نکول گبز اس وقت عالمی درجہ بندی میں 116 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔