وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ملاقات میں ملکی سلامتی کے امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

ملاقات میں سیکیورٹی امور سے متعلق صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعظم ہاؤس۔ فوٹو:فائل

وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔


ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں ملکی سلامتی کے امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load Next Story