نشہ آور دواؤں کے زیادہ استعمال کے باعث مرنے والا ہوں مائیک ٹائسن

مرنا نہیں چاہتا، ایک سنجیدہ زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔ مائیک ٹائسن

مرنا نہیں چاہتا، ایک سنجیدہ زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔ مائیک ٹائسن فوٹو: فائل

ماضی کے مایہ ناز باکسر اورکم عمر ترین عالمی چمپئن کا اعزاز حاصل کرنے والے مائیک ٹائسن نے کہا ہے کہ وہ نشہ آور ادویہ کے زیادہ استعمال کی وجہ سے موت کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں تاہم اب انھوں نے کئی روز سے منشیات استعمال نہیں کی ہے۔


اسپورٹس ٹی وی چینل ای سی پی این سے ایک انٹرویو کے دوران انھوں نے کہا کہ وہ اپنی تمام غلطیوں پر معافی کے طلب گار ہیں۔ ٹائسن کا کہنا تھا کہ وہ مرنا نہیں چاہتا، ایک سنجیدہ زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔
Load Next Story