مسجد حرام میں اذان کیلیے 24 موذن اور 140 ماہرین تعینات

اذان کے انتظامی امور کے لیے 140 ماہرین تعینات ہیں، ڈائریکٹر الشیخ وحید بن محمد النحاس


APP May 19, 2019
اذان کے انتظامی امور کے لیے 140 ماہرین تعینات ہیں، ڈائریکٹر الشیخ وحید بن محمد النحاس۔ فوٹو ؛ فائل

مسجد حرام میں 24 مختلف صوتی آہنگ کی اذانیں دی جاتی ہیں۔

آئمہ و موذنین کے امور کے ڈائریکٹر الشیخ وحید بن محمد النحاس نے بتایا ہے کہ 24 موذن حضرات کا تعلق مکہ معظمہ کے مختلف علاقوں سے ہے۔ اذان کے انتظامی امور کے لیے 140 ماہرین تعینات ہیں۔

مسجد کے اندرونی مقامات میں اذان اور اقامت کی آواز کے لیے 7 ہزار اسپیکرز لگائے گئے ہیں خصوصی تکنیکی انتظامات کی وجہ سے صدائے اذان میں کسی قسم کا خلل پیدا نہیں ہوتا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |