بلوچستان میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کردیا گیا نوٹی فکیشن جاری
کوئٹہ، گوادر اور لسبیلہ کی لیویز فورس کو پولیس کے ماتحت کردیا گیا، نوٖٹی فکیشن جاری
بلوچستان میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کردیا گیا ہے جب کہ مکران کوسٹل ہائی وے پر پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکشن کے مطابق ضلع گوادر اور ضلع لسبیلہ کی لیویز فورس کو پولیس کے ماتحت کردیا گیا، تمام بی ایریا ختم کرکے اُنہیں اے ایریا میں تبدیل کردیا گیا ہے جب کہ کوئٹہ میں بھی لیویز کو پولیس میں ضم کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق لسبیلہ سے لے کر جیونی ایرانی بارڈر تک پولیس تعینات رہے گی جب کہ مکران کوسٹل ہائی وے پر پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔